ذیلی سر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طبیعیات) نہایت مدہم آواز جو عام حالت میں نہ سنی جا سکتی ہو خفیف آواز (بنیادی سر کے مقابل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) نہایت مدہم آواز جو عام حالت میں نہ سنی جا سکتی ہو خفیف آواز (بنیادی سر کے مقابل)۔